بدھ 25 فروری 2026 - 01:40
حدیث روز | ماه رمضان میں تلاوتِ قرآن کی عظمت

حوزه/ حضرت امام رضا علیه‌السلام نے ایک روایت میں ماه رمضان میں تلاوتِ قرآن کریم کی عظمت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الانوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال الامام الرضا علیه‌السلام:

مَنْ قَرَأَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ آيَةً مِنْ كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، كَانَ كَمَنْ خَتَمَ الْقُرْآنَ فِي غَيْرِهِ مِنَ الشُّهُورِ.

حضرت امام رضا علیه‌السلام نے فرمایا:

جس شخص نے ماہِ رمضان میں قرآن کریم کی ایک آیت پڑھی تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے دوسرے مہینوں میں پورا قرآن ختم کیا۔

بحار الانوار، ج 93، ص 346

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha